افغانستان میں بچا ہوا اسلحہ پاکستان کو نہیں دیں گے امریکا
اس کے حوالے سے افغان رہنماؤں کے خدشات اورامریکی میڈیا کی خبریں درست نہیں۔امریکی فوج
لاہور:
امریکی فوج نے کہاہے کہ افغانستان میںبچا ہواامریکی اسلحہ پاکستان کونہیں دیاجائے گااور اس کے حوالے سے افغان رہنماؤں کے خدشات اورامریکی میڈیا کی خبریں درست نہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کوغلط قراردیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کوافغانستان میں موجودسڑک کنارے نصب دھماکاخیز موادسے بچاؤ کی امریکی گاڑیاں(ایم آراے پی) اورکوئی اسلحہ نھیں دیا جا رہا ہے اور نہ ہی دینے کا ارادہ ہے۔