شکست نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کی پاکستانی مہم کمزور کردی
انگلینڈاورنیوزی لینڈکیخلاف 5ہوم میچز میسر ہونے کی وجہ سے فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرارتھیں جنھیں اب شدیددھچکا لگاہے
راولپنڈی میں شکست نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کی پاکستانی مہم انتہائی کمزور کردی۔
پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ٹیم کی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کیخلاف 5ہوم میچز میسر ہونے کی وجہ سے فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار تھیں جنھیں اب شدید دھچکا لگا ہے،بھارتی ٹیم بنگلادیش کو کلین سوئپ کرکے آسٹریلیا سے ہوم سیریز کا ایک میچ ہار کر بھی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔
دوسری جانب کینگروز ویسٹ انڈیز سے ایک اور بعد ازاں جنوبی افریقہ سے 2 میچز جیت کر ٹائٹل کے قریب آ جائیں گے، انگلینڈ کو اس جیت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔اس وقت آسٹریلیا 72.23اور جنوبی افریقہ 60.00پوائنٹس کے ساتھ نمایاں ہیں۔