ورلڈ کپ شائقین میں قطر کا روایتی لباس بھی مقبول ہونے لگا

اس لباس کو عربی میں کوفیہ کہا جاتا ہے

اس لباس کو عربی میں کوفیہ کہا جاتا ہے۔ فوٹو : انٹرنیٹ

ورلڈکپ شائقین میں قطر کا روایتی لباس بھی مقبول ہونے لگا۔


شائقین قطر کے روایتی لباس زیب تن کرنے کے ساتھ سر پر اپنے ملک کے پرچموں کی مناسبت سے اسکارف بھی پہن رہے ہیں، انھیں عربی میں کوفیہ کہا جاتا ہے۔

مقامی دکانوں پر غیرملکی شائقین کیلیے بہت کچھ موجود ہے، ارجنٹائن، سربیا، امریکا اور جاپان کے شائقین بھی عربی اسٹائل کے لباس میں ملبوس ہوکر اپنی ٹیموں کو میگا ایونٹ کے دوران سپورٹ کررہے ہیں۔
Load Next Story