اسفندیار ولی علاج کی عرض سے بیرون ملک روانہ
ترجمان ایمل ولی خان نے تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کردیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی علاج کی غرض سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی تصویر شئیر کی جس میں وہ ویل چیئر پر بیٹھے نظر آرہے ہیں۔
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی علاج کیلئے بیرون ملک جارہے ہیں۔
ترجمان اے این پی نے عوام سے اسفندیار ولی کی صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست کی۔
یاد رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی بنیاد عبدالولی خان نے 1986 میں رکھی تھی، بعدازاں قیادت کے فرائض اسفندیار ولی کی سپرد ہوگئے، وہ معروف رہنما باچا خان کے پوتے ہیں۔