گستاخانہ فلممسلم امہ مشترکہ حکمت عملی اختیارکرے عمران
حکومت کا کمزوراحتجاج قابل مذمت ہے،معاملے کوامریکی حکومت کے سامنے اٹھایاجائے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی جانب سے امریکاسے گستاخانہ فلم کے بارے میں کمزوراحتجاج کی شدیدمذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ حکومت فوری طور پراس معاملے کوامریکی حکومت کے سامنے اٹھائے اوریقینی بنائے کہ نفرت پرمبنی ان جرائم کو بہانوں سے نہ ٹالا جائے جو کہ خودامریکی قوانین کے تحت بھی قابل قبول نہیں،امریکی حکومت پرلازم ہے کہ وہ ایسے لوگوںکوروکے جونفرت پھیلارہے ہیں،امریکی حکومت آزادی اظہارکی آڑ میں خود کو نہیںچھپا سکتی، وقت آ گیاہے کہ مسلم امہ مشترکہ حکمت عملی اختیار کرے تا کہ اسلام اور اس کے پیغام کوبدنام کرنیکی کارروائیاں کرنیوالے سزاسے نہ بچ سکیں وگرنہ مغربی حکومتیں نام نہادآزادی اظہارکی آڑحاصل کر تی رہیںگی۔