سونے کی قیمت میں بڑی کمی
چاندی کی فی تولہ قیمت 1970 روپے پر مستحکم رہی
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 850روپے اور فی دس گرام قیمت میں 729 روپے کمی ہوئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت7ڈالرز کمی سے 1787ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت گھٹ کر 1لاکھ68ہزار800روپے اوردس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 1لاکھ44ہزار719روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت1970روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔