برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے

واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔


واجد شمس الحسن 7 دن میں عہدے کا چارج ڈپٹی ہائی کمشنر کو دے دیں گے۔ ذرائع کے مطابق واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے، واجد شمس الحسن نے بطور پاکستانی ہائی کمشنر 6 سال خدمات انجام دیں۔
Load Next Story