اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلامی نظریاتی کونسل اپنی ذمہ داریوں سے ہٹ چکی ہے اور عوام میں ابہام پیدا کر رہی ہے، درخواست کا متن

اسلامی نظریاتی کونسل اپنی ذمہ داریوں سے ہٹ چکی ہے اور عوام میں ابہام پیدا کر رہی ہے، درخواست کا متن فوٹو: فائل

اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔


اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفر اللہ نے دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل اپنی ذمہ داریوں سے ہٹ چکی ہے اور عوام میں ابہام پیدا کر رہی ہے اس لئے اس کو ختم کر کے جید علما پر مشتمل نئی کونسل بنائی جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ اسمبلی بھی اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف قرارداد منظور کر چکی ہے۔
Load Next Story