محسن شاہنواز حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
ڈاکٹر بابر اعوان نے میڈیکل گراؤنڈز پر عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں نو جنوری تک توسیع کردی۔
سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے بعد محسن شاہنواز رانجھا پر پی ٹی آئی کارکنان کے حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
عمران خان کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان نے پیش ہوکر میڈیکل گراؤنڈز پر اپنے موکل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت نوجنوری تک ملتوی کردی۔