انڈس موٹرز کا 10 روز کیلئے پلانٹ بند کرنے کا اعلان
انڈس موٹرز کا پلانٹ 20 دسمبر سے 30 دسمبر تک بند رہے گا
ٹویوٹا کاریں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی نے اپنا پلانٹ دس روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
کمپنی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے سی کے ڈی اور گاڑیوں کے پرزہ جات کی درآمد کے لیے پیشگی اجازت کے مکینزم سے دشواری کا سامنا ہے۔
اعلامیے کے مطابق کمپنی اور اس کے وینڈرز کو خام مال اور پرزہ جات کی کلیئرنس میں دشواری درپیش ہے،انوینٹری کی کمی، سپلائی چین کے تعطل سے پیداواری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔
انڈس موٹرز کا پلانٹ 20 دسمبر سے 30 دسمبر تک بند رہے گا۔