جمعرات سے مری اور گلیات میں برف باری کا امکان
مری و گلیات میں کم سے کم درجہ حرارت صفر سے 2 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 8 سے 10 سینٹی میٹر گریڈ رہ سکتا ہے۔
مری و گلیات میں برف باری سیزن چند روز میں شروع ہونے والا ہے۔
جمعرات سے مری اور گلیات میں بارش و برف باری کا امکان ہے۔ پرسوں مری و گلیات میں بادل چھائے رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برف باری کا امکان 80 فیصد تک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ مری کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ ریسکیو 1122، پنجاب ڈیزاسٹر سمیت کئی محکمے ذمہ دار قرار
جمعرات کو مری و گلیات میں کم سے کم درجہ حرارت صفر سے 2 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 8 سے 10 سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔
یاد رہے کہ رواں سال 7 اور 8 جنوری کو پیش آنے والے سانحہ مری میں 23 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس کی بنیادی وجہ ناقص انتظامات تھے۔ لاہور ہائی کورٹ نے ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو سانحے کا ذمے دار قرار دیا۔