سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو ہراساں کرنے والے3 ملزمان گرفتار
ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندگان کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کیں، ایف آئی اے
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل گجرانوالہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو ہراساں کرنے والے3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم کے مطابق ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندگان کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کیں، سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث تھے۔
گرفتار ملزمان میں نبیل حسین، عدیل حسین اور امجد افضل شامل ہیں، ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز کو بھی قبضے میں لیتے ہوئے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔