نئے گورنر اسٹیٹ بینک کے دستخط والے نئے نوٹ آج سے جاری
ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے 29 دسمبر 2022 سے نوٹ جاری کرنا شروع کر دے گا
اسٹیٹ بینک آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نئے بینک نوٹ جاری کرے گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے 29 دسمبر 2022 سے گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نوٹ جاری کرنا شروع کر دے گا۔
ان کے پیشرووں کے دستخطوں والے بینک نوٹ قانونی ٹینڈر کے طور پر گردش میں رہیں گے۔