پی آئی اے کا پاکستان اورچین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز اب 4681یوآن ہوگا، اعلی عہدیدار پی آئی اے

بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز اب 4681یوآن ہوگا، اعلی عہدیدار پی آئی اے۔ فوٹو: فائل

پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔


پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنیوالے مسافروں کے لیے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے جو فوری طور نافذ العمل ہوگا۔

پی آئی اے کے ایک اعلی عہدیدار نے اے پی پی کو ایک انٹرویو میں کہاکہ بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز اب 4681یوآن جبکہ بیجنگ سے اسلام آباد اور بیجنگ دوطرفہ کرایہ بشمول تمام ٹیکسز 1250 یوآن ہوگا۔
Load Next Story