دسمبر 2022 سندھ ریونیو بورڈ نے 17 ارب 60 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا
ششماہی بنیادوں پر ایس آر بی کے ریونیو میں 23فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے
سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر 2022 کے دوران 17 ارب 60 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا۔
سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر 2022 کے دوران 17 ارب 60 کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کرلیا، اس طرح سے دسمبر میں جمع ہونے والے ٹیکس میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سندھ ریونیو بورڈ مالی سال نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 80 ارب روپے کا ریونیو وصول کیا ہے، اس طرح سے ششماہی بنیادوں پر ایس آر بی کے ریونیو میں 23فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ایس آر بی حکام کاکہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان کے تعاون سے صوبائی اتھارٹی کے ٹیکس میں اضافہ دیکھا گیاہے جسکی بنیاد پر رواں مالی سال کے دوران ایس آر بی نے 180ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر کیا ہے۔