وزیراعظم شہبازشریف نے جینیوا کانفرنس میں ایک تیرسے دو شکار کیے وزیرخارجہ
پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے جینیوا کانفرنس میں ایک تیر سے دو شکار کیے۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نے جنیوا کانفرنس میں ایک تیر سے دو شکار کیے۔ وزیراعظم کی خارجہ پالیسی کامیاب ہوچکی ہے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ہماری پچھلے آٹھ ،نو مہینے سے کی گئی محنت کا پھل نظر آ رہا ہے۔کانفرنس میں ہم نے اپنا ٹارگٹ پورا کر لیا ہے۔ وزیراعظم اور اتحادی حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔