شیخ رشید مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں بری
سول عدالت نے شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو بھی بری کردیا
عدالت نے شیخ رشید کو مذہبی منافرت کیس میں بری کر دیا۔
راولپنڈی کی سول عدالت میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مذہبی منافرت کیس کی سماعت ہوئی ۔ سول جج محمد عارف نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔
مزید پڑھیں : مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی
ان کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق بھی اس کیس میں بری ہوگئے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مقدمہ غیر قانونی ہے دونوں ملزمان بے گناہ اور بے قصور ہیں۔
دونوں کے خلاف سعودی عرب میں مسلم لیگی وزراء کے خلاف نعرے بازی پر پنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔