بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم سے رابطہ کرلیا
حکومت تعلیمی اداروں میں ہفتہ اتوار کی تعطیل دے چکی ہے، ذرائع
کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلئے الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم کے حکام سے رابطہ کرلیا۔
ذرائع محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں اور کالجز کے عملے کو ایک گھنٹے کے قلیل وقت میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ حکومت تعلیمی اداروں میں ہفتہ اتوار کی تعطیل دے چکی ہے تاہم عملے سے فوری رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذرائع محکمہ تعلیم نے مزید کہا کہ بہت سے لوگوں کے نمبر بند ہے ایک ایک فرد کو گھر جاکر مطلع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں: سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی
دوسری جانب الیکشن کمیشن انتخابات سے چند دن قبل پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے لائٹس اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا جاتا تھا تاہم اب تک کسی پولنگ اسٹیشنز کا دورہ تک نہیں کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل الیکشن ہے کس طرح پورے شہر میں انتظامات کئے جائے سمجھ سے بالاتر ہے۔