رواں برس ایک لاکھ 43 ہزار 368 پاکستانی حج کرینگے
86ہزار684نجی جبکہ56ہزار684سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ اداکرینگے
حرم شریف کی توسیع اور تزئین وآرائش کی وجہ سے رواںبرس بھی دنیابھر کے دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان سے بھی 20فیصد کم حجاج کرام سعودی عرب جائیں گے۔
رواں برس ایک لاکھ43 ہزار368 خوش نصیب پاکستانی فریضہ حج سرانجام دیںگے۔ وزارت مذہبی امورکے ذرائع کے مطابق گزشتہ برس گزشتہ برس حرم پاک کے شروع ہونے والے توسیعی منصوبے کی وجہ سے سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے مختص کردہ کوٹامیں سے 20فیصد کم کردیا تھااور گزشتہ برس ایک لاکھ 79ہزار 210عازمین کے بجائے 20فیصد کم عازمین نے شرکت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق رواںبرس 86 ہزار 684 پاکستانی نجی اسکیموںجبکہ حیران کن طورپر 56ہزار 684حکومت پاکستان کی اسکیم کے تحت سعودی عرب جائیںگے۔