عمران خان کی حکومت گرانے کی انکوائری کے لیے اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو کریں گے
سپریم کورٹ نے عمران خان کی حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کی انکوائری کے لیے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں کردیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو کریں گے۔ درخواستوں گزاروں نے اپنی درخواستوں میں سپریم کورٹ سے بین الاقوامی سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کیں تھی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف
رجسڑار سپریم کورٹ نے درخواستوں پر مختلف اعتراضات عائد کرتے ہوے انہیں واپس کر دیا تھا جس پر درخواست گزاروں نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیلیں دائر کردی تھیں جنہیں اب سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔