توہین آمیزفلم بنانے والے ہدایتکارسے پولیس کی تفتیش

اس سےپہلے2009 میں نیکولا پربینک فراڈ کا الزام ثابت ہونے پر اسے سزا دی گئی تھی۔

اس سےپہلے2009 میں نیکولا پربینک فراڈ کا الزام ثابت ہونے پر اسے سزا دی گئی تھی۔ فوٹو: فائل

توہین آمیز فلم بنانے والے ہدایتکارنیکولا بیسلی سے پولیس نے تفتیش شروع کردی۔



پچپن سالہ نیکولابیسلی کو اس کے گھر سے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہےجہاں اس سے فلم کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ اس سےپہلے2009 میں نیکولا پربینک فراڈ کا الزام ثابت ہونے پر اسے سزا دی گئی تھی۔ نیکولا کا کہنا ہے وہ اس فلم کا ہدایت کار نہیں وہ صرف سازوسامان کی فراہمی اور پروڈکشن میں شامل تھا۔

Recommended Stories

Load Next Story