ایک ہزار سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں ایک ہزارسی سی سے کم پاورکی گاڑیوں کے 38,629 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی
ملک میں ایک ہزارسی سی سے کم پاورکی گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر28.54 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
آل پاکستان آٹومومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکردسمبر2022 تک کی مدت میں ایک ہزارسی سی گاڑیوں کے 30,050 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28.54 فیصدکم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں ایک ہزارسی سی سے کم پاورکی گاڑیوں کے 38,629 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی۔