سانحہ گیاری تاریخ کی بدترین قدرتی آفت کو 2 سال بیت گئے


گیاری سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 129فوجیوں سمیت 140 افرادنے جام شہادت نوش کیا۔فوٹو:اے ایف پی /فائل
7 اپریل 2012 ء کو گیاری سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 129فوجیوں سمیت 140 افرادنے جام شہادت نوش کیا تھا۔پاک فوج کا مشکل اورکٹھن سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کئی ماہ تک جاری رہا ، اس دوران 133لاشیں تلاش کی گئیں۔