سیکیورٹی خدشات سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو پاسپورٹ کی نقل دینے سے انکار کردیا
بھارتی حکومت سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے پاسپورٹ کی نقل عدالت کوفراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتی،عدالت کو خط
HYDERABAD:
بھارتی کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی عدالت کو اپنے پاسپورٹ کی نقل فراہم کرنے سے انکار کردیا۔
بھارتی خبررساں ا دارے کے مطابق سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ بھارتی حکومت سیکیورٹی خدشات کے باعث انھیں اپنے پاسپورٹ کی نقل عدالت کوفراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔