فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے میڈیکل رپورٹ

پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرتے ہوئے ان پر منشیات کا مقدمہ درج کرلیا

(فوٹو: انٹرنیٹ)

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ایک میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق انہیں جب گرفتار کیا گیا تھا تو اس وقت وہ نشے کی حالت میں تھے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے اور میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر پولیس نے مزید قانونی کارروائی کرتے ہوئے فواد چوہدری کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔


 

29544


Load Next Story