کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی
ریسکیو ٹیموں نے واقعے کے مقام پر پہنچنا شروع کر دیا
گلستان روڈ کے قریب موسیٰ چیک پوسٹ پر دھماکے سے اب تک پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں نے واقعے کے مقام پر پہنچنا شروع کر دیا۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کا نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔