رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے بغاوت کے مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
سابق رکن اسمبلی نے مقدمہ اخراج کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، سماعت 8 فروری کو ہوگی
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے خلاف ویمن تھانے میں درج بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شاندانہ گلزار نے اخراج مقدمہ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، جس کی درخواست کو عدالت نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی کل شاندانہ گلزار کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
واضح رہے کہ شاندانہ گلزار نے پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کروا رکھی ہے۔