نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پر منافع میں ردوبدل کی منظوری
5 سالہ مدت کیلئے نیاپاکستان سرٹفیکیٹس پرمنافع شرح کو بڑھاکر 13.50 فیصد کردیا
وفاقی حکومت نے نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں ردوبدل کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت مختلف کرنسیوں میں نیاپاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں عمومی اضافہ کردیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے مختلف کرنسیوں میں نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح پرنظرثانی کی منظوری دیدی ہے۔
پاکستانی کرنسی میں 3ماہ مدت کیلیے نیاپاکستان سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح کو9.50 فیصدسے بڑھا کر15فیصد، 6 ماہ کیلیے 10 فیصد سے بڑھاکر15.25 فیصد، ایک سال کیلئے10.5فیصدسے15.50 فیصد، تین سال مدت کیلئے 10.75 سے بڑھا کر14فیصد اور5 سالہ مدت کیلئے نیاپاکستان سرٹفیکیٹس پرمنافع شرح کوبڑھاکر13.50 فیصدکردیا۔
امریکی ڈالرمیں 3 ماہ کیلئے منافع5.5 فیصدسے بڑھا کر7 فیصد، 6ماہ کیلئے 6 فیصدسے بڑھا کر7.2فیصد، ایک سال کیلئے 6.50 سے بڑھا کر7.50فیصد، تین سالہ مدت کیلئے6.75 فیصدسے بڑھاکر 8 فیصد،5 سالہ مدت کیلئے7فیصد سے بڑھاکر8 فیصدکردیا۔
برطانوی پاونڈز میں تین ماہ کیلئے منافع5.25 سے بڑھا کر5.50 فیصد،6 ماہ کیلئے5.50 سے بڑھاکر6 فیصد، ایک سال کیلئے5.75 فیصدسے بڑھا کر7 فیصد، تین سالہ مدت کیلئے 6.25 فیصدسے بڑھا کر7.50 فیصد اورپانچ سالہ مدت کیلئے شرح6.50 فیصدسے بڑھاکر7.50 فیصد کردی گئی۔