سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا 50 ہزار400 روپے کا ہوگیا

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بھی بالترتیب 500 اور428 روپے کی کمی ہوئی

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بھی بالترتیب 500 اور428 روپے کی کمی ہوئی ۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

مقامی مارکیٹ میں سونے فی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 50 ہزار 400 روپے ہوگئی۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے1309 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بھی بالترتیب 500 اور428 روپے کی کمی ہوئی جس سے فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 50400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 43200 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے770 روپے اور دس گرام 660 روپے پر مستحکم رہی۔
Load Next Story