نیٹ میٹرنگ صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی 19روپے 32 پیسے یونٹ فروخت کرتے رہیں گے نیپرا

ملک میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کے فروغ کے لیے ڈسٹری بیوٹڈجنریشن اورنیٹ میٹرنگ ریگولیشن 2015میں مجوزہ ترمیم پرفیصلہ جاری

ملک میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کے فروغ کے لیے ڈسٹری بیوٹڈجنریشن اورنیٹ میٹرنگ ریگولیشن 2015میں مجوزہ ترمیم پرفیصلہ جاری۔ فوٹو:فائل

نیپرا نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کے صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی19 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے حساب سے فروخت کرتے رہیں گے۔

ملک میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کے فروغ کے لیے (متبادل اور قابل تجدید توانائی) ڈسٹری بیوٹڈ جنریشن اور نیٹ میٹرنگ ریگولیشن 2015میں مجوزہ ترمیم پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔


فیصلہ کے مطابق نیٹ میٹرنگ کے صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی19 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے حساب سے فروخت کرتے رہیں گے۔

ترجمان نیپرا نے بتایا کہ نیپرا اتھارٹی نے ریگولیشنز میں ترمیم کے لیے اسٹیک ہولڈرز اور عوام سے رائے مانگی تھی، عوامی سماعت بھی کی تھی۔
Load Next Story