گستاخانہ فلم کے خلاف وکلاپیر کو عدالتی بائیکاٹ کریں گے

گستاخانہ فلم اسلامی شعار کا مذاق اڑانے اور مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کی منظم سازش ہے، محمود الحسن

گستاخانہ فلم اسلامی شعار کا مذاق اڑانے اور مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کی منظم سازش ہے، محمود الحسن

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم اسلامی شعار کا مذاق اڑانے اور مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کی منظم سازش ہے۔


حکومت کو چاہیے کہ وہ امریکا کی غلامی کو چھوڑ کر حکومتی سطح پر احتجاج کریں، ان خیالات کے اظہار انھوں نے ہفتہ کو کراچی بار کے وکلا کی جنرل باڈی اجلاس میں کیا، اس موقع پر جنرل سیکریٹری خالد ممتاز و دیگر رہنمائوںکے علاوہ وکلا کی بڑی تعداد تھی۔
Load Next Story