ملکی ترقی میں کوئی حصہ نہیں لیا سعودی شہزادہ مقرن بینکوں پر برس پڑے

بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ولی عہد

بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ولی عہد۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیزاپنے ملک میں کام کرنے والے بینکوں پربرس پڑے۔


ان کاکہنا تھا کہ بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ روزنامہ الحیات کے مطا بق ریاض میں ایک خیراتی ادارے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ مقرن کہا کہ مجھے کوئی ایسا بینک دکھائیے جس نے کوئی عطیہ دیا ہویا مدد کی کوئی پیشکش کی ہو۔
Load Next Story