پاکستان اہم پڑوسیمذاکرات کے دروازے کھلے ہیںمنموہن سنگھ

بھارت کواس وقت ایک سیکولرحکومت کی اشدضرورت ہے جوبدلتے حالات کے مطابق فیصلے کرسکے،وزیراعظم

بھارت کواس وقت ایک سیکولرحکومت کی اشدضرورت ہے جوبدلتے حالات کے مطابق فیصلے کرسکے،وزیراعظم۔ فوٹو: فائل

بھارت کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان اورافغانستان کوایک پڑوسی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کیساتھ تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری رہیں گے۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ بھارت کواس وقت ایک سیکولرحکومت کی اشدضرورت ہے جوبدلتے حالات کے مطابق فیصلے کرسکے ۔ ملک کودرپیش شدید مشکلات اورچیلنجوں سے نمٹنے کیلیے دانشمندی سے ہرسطح پرکام کرناہوگا۔
Load Next Story