ترکیہ میں 51 شدت کا ایک اور زلزلہ
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.1 تھی، حکام
ترکیہ کے جنوبی علاقے میں 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام اور لبنان میں بھی محسوس کیے گئے۔ ترکیہ اور خطے کے دیگرممالک میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 تھی اور اس کا مرکز ترکیہ کی جنوبی ریاست حاطے میں تھا۔
زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترکیہ اور شام میں 10 روز قبل آنے والے ہولناک زلزلے میں اب تک 42 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔