ویڈیو آسٹریلوی کرکٹر نے زلمی کے اسکواڈ میں رہ کر ’’پشتو‘‘ سیکھ لی
ویڈیو پشاور زلمی کی جانب سے شیئر کی گئی ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹر نے پشتو اردو سیکھ لی۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پیٹر ہاٹزوگلو کی پشتو اردو میں بات کرنے کی ویڈیو پشاور زلمی کی جانب سے شیئر کی گئی ہے، جس میں بیٹر اردو میں اسلام و علیکم، واعلیکم اسلام جبکہ پشتو میں حال احوال پوچھنا سیکھ چکے ہیں۔
افغان کرکٹر مجیب الرحمان کے آنے کے بعد پیٹر ہاٹزوگلو خوشگوار یادیں لیے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، آسٹریلوی کرکٹر ابتدائی میچز میں افغان اسپنر کی عدم موجودگی کے باعث متبادل کے طور پر اسکواڈ کا حصہ تھے۔
مزید پڑھیں: کراچی کنگز کی شکست پر وسیم اکرم غصے سے آگ بگولہ
واضح رہے کہ بابراعظم کی قیادت میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اب تک تین میچز میں 2 میں کامیابی جبکہ ایک میں شکست برداشت کی ہے جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔
[video width="848" height="480" mp4="https://www.express.pk/2023/02/whatsapp-video-2023-02-23-at-3.16.27-pm-1677147745.mp4"][/video]