عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے

فوٹو: فائل

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔




جمائمہ کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جمائمہ خان کی فلم پاکستان میں کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی



فلم 'واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ' میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
Load Next Story