سجل علی نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی یاد تازہ کردی
اداکارہ اس سے قبل پاکستانی گلوکار ساحر علی بھگا کے ساتھ ایک ٹی وی ڈرامنے کیلئے گیت گا چکی ہیں
پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ملکہ ترنم کی آواز میں گانا گا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ اپنی نئی فلم اور شوبز کیریئر پر گفتگو کی۔
سجل علی اس سے قبل پاکستانی گلوکار ساحر علی بھگا کے ساتھ ایک ٹی وی ڈرامنے کیلئے گیت گا چکی ہیں۔
اداکارہ نے انٹرویو میں میزبان کی فرمائش پر عاطف اسلم کا گانا' دل دیاں گلاں' اور میڈم نور جہاں کا گانا 'نیت شوق بھر نہ جائے کہیں' سنایا۔
اس موقع پر سجل علی نے بھارتی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنے کام کے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہ ان کے ساتھ کا کام کا تجربہ بہت منفرد تھا اور میرے اور میرے ملک کے لئے اعزاز کی بات تھی۔