پی آئی اے کی انتظامی غفلت 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی
آڈیٹرز نے واجبات کی عدم وصولی انتظامیہ کی نااہلی قرار دے دیا
پی آئی اے انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین سے زائد واجبات کی رقم وصولی کرنے میں ناکام ہوگیا۔
اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین سے زائد واجبات کی رقم وصولی کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
عدم وصولی کا انکشاف آڈیٹرزجنرل کی رپورٹ برائے 2021،22 میں کیا گیا، نادہندگان میں مختلف کمپنیاں، ایئرلائنز، ایجنٹس، ایئرلائن کے مختلف شعبے، ذیلی کمپنیزجن میں میسرزسرحد ڈیولپمنٹ اتھارٹی، انشورنس کلیمز،ٹریول ایجنٹس ، کارگو، اسپیڈکس ، سپلائرز،مینٹینس ریزرو، مختلف پارٹیز، ٹریڈرز، کاک پٹ کریو، میسرز الفا کو سمیت یوٹیلٹی چارجزبھی شامل ہیں۔
آڈیٹرز نے واجبات کی عدم وصولی انتظامیہ کی نااہلی قرار دے دیا۔