بابر رضوان اور شاہین ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کا حصہ ہوں گے
کس کھلاڑی کی کون کتنی قیمت پر فرنچائز خرید سکتی ہیں، جانیے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے ''دی ہنڈریڈ ڈرافٹ'' میں شامل ہوگئے۔
دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ 23 مارچ کو منعقد ہونی جبکہ ایونٹ اگست میں شروع ہوگا، تنیوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی بولی کم از کم ایک لاکھ یورو یعنی (2 کروڑ 76 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں لگنے کا امکان ہے۔
اسی طرح تیز گیند باز حارث رؤف، نسیم شاہ اور محمد عامر بھی 60,000 پاؤنڈ یعنی (22 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) کی ریزرو قیمت پر ڈرافٹنگ میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں: بابراعظم ابھی تک میچ فنشر کے طور پر اُبھر نہیں سکے، شاہد آفریدی
آسٹریلیا کے مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، ایڈم زمپا، کیرون پولارڈ اور شکیب الحسن اِن غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہیں 1 لاکھ 25 ہزار یورو یعنی (3 کروڑ 47 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں: ڈیل اسٹین بھی شاہین آفریدی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
گزشتہ برس ڈرافٹ میں کپتان بابراعظم کی بولی نہیں لگائی گئی تھی کیونکہ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کو بین الاقوامی میچز کھیلنا تھے البتہ انہیں 1 لاکھ 25 ہزار یورو کی ریزرو قیمت پر رکھا گیا تھا۔
دی ہنڈریڈ 2023 ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑی
بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف، حسن علی، فہیم اشرف، نسیم شاہ، محمد حفیظ، محمد عامر، فخر زمان، عماد وسیم، محمد اخلاق، ابرار احمد، سرفراز احمد، عمر اکمل، آصف علی، حیدر علی، نعمان علی، سلمان علی، عمید آصف، صائم ایوب، دانش عزیز، عماد بٹ، شاہنواز دھانی، سمین گل، محمد حارث، محمد حسنین، محمد عرفان، سلمان ارشاد، احمد دانیال، عامر جمال، عاکف جاوید، اعظم خان، حسیب اللہ خان، مبصر خان، شرجیل خان، ساجد خان، عمر خان، زمان خان، صہیب مقصود، وقاص مقصود، شان مسعود، اسامہ میر، محمد نواز، عثمان قادر، رومان رئیس، وہاب ریاض، عبداللہ شفیق، خوشدل شاہ، یاسر شاہ ، سعود شکیل، حارث سہیل، طلعت حسین، امام الحق، احسان اللہ، عبدالواحد اور عامر یامین شامل ہیں۔