امریکی ڈالر پر دباؤ برقرار اوپن مارکیٹ میں قدر مزید 10 پیسے گرگئی
ہفتہ کو مارکیٹ کا اختتام 98 روپے 20 پیسے سے 98 روپے 40 پیسے پر ہوا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستانی روپے کے مقابل امریکی ڈالر پر دبائو برقرار ہے اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کم ہوگئی۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو مارکیٹ کا اختتام 98 روپے 20 پیسے سے 98 روپے 40 پیسے پر ہوا جبکہ جمعہ کو قیمت 98 روپے 30 پیسے سے 98 روپے 50 پیسے رہی تھی۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو مارکیٹ کا اختتام 98 روپے 20 پیسے سے 98 روپے 40 پیسے پر ہوا جبکہ جمعہ کو قیمت 98 روپے 30 پیسے سے 98 روپے 50 پیسے رہی تھی۔