شادی سے کرکٹ پرفارمنس کا کوئی تعلق نہیں ہے شاداب خان
میں انجری ریکور کرکے ابھی واپس آیا ہوں، اب بھی سوجن اور درد باقی ہے، قومی بولر
قومی کرکٹ ٹیم کے بولر شاداب خان نے کہا ہے کہ میری کرکٹ پرفارمنس سے شادی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
میڈیا ٹاک کے دوران شاداب خان کا کہنا تھا میں انجری ریکور کرکے ابھی واپس آیا ہوں، اب بھی سوجن اور درد باقی ہے لیکن میں اس کے ذریعے اپنی بری کارکردگی پر معذرت پیش نہیں کروں۔
انہوں نے کہا کہ اگر شادی کا تعلق پرفارمنس سے ہوتا تو میری کارکردگی بری نہ ہوتی بلکہ اچھی ہوجاتی کیوں کہ بیوی اپنا رزق بھی ساتھ لے کر آتی ہے۔
شاداب خان کا کہنا تھا کہ ثقلین مشتاق سسر بھی ہیں اور وہ میرے کوچ بھی ہیں اور وہ بہت اچھے کوچ ہیں۔