فیروز خان بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئے

نوازالدین کی طرح فیروز کو ابھی اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کی طرف سے گھریلو تشدد کے الزامات کا سامنا ہے

فوٹو:فائل

پاکستانی اداکار فیروز خان بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔

فیروز خان نے بھارتی اداکار کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے حالاں کہ نواز الدین کو اس اہلیہ کی طرف سے ریپ الزامات کا سامنا ہے۔

پاکستانی اداکار نے ٹویٹر پر نوازالدین صدیقی کی ایک ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا جس میں وہ اپنی سابقہ اہلیہ کی طرف سے ریپ الزامات پر اپنی وضاحت پیش کررہے ہیں۔
Load Next Story