ایم کیو ایم نے 2013 سے لاپتہ 17 کارکنوں کی فہرست جاری کردی
کارکنوں کا تعلق پی آئی بی، لائنز ایریا، لیاری، کورنگی، اسکیم 33، ڈیفنس، اورنگی سے ہے۔
متحدہ قومی مومنٹ کے 17 لاپتہ کارکنان تو بازیاب نہ کیے جاسکے تاہم ان لاپتہ کارکنوں کی تفصیلات اور تصاویر ایکسپریس کو مل گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے لا پتہ ہو نے والے 17 کارکنان کی تفصیلات ایکسپریس نیو ز کو موصول ہوئی ہیں۔ ذرا ئع کے مطابق لا پتہ کا رکنان میں ایم کیوایم پی آ ئی بی سیکٹر کے3 ممبران بھی شامل ہیں، ذرا ئع کے مطا بق ایم کیوایم کو ر نگی سیکٹر کے کا رکن عتیق الرحمن یکم اکتوبر 2013 کو لاپتہ ہوئے،لیا ری سے تعلق رکھنے والے کارکن ارشد 10ما رچ 2013کو غائب ہو ئے،کا رکن فاروق احمد جن کا تعلق لا ئنز ایر یا سے ہے، وہ4 اپر یل2013 سے لا پتہ ہیں ، گل ذیشان کا تعلق بھی لائنز ایریا سے ہے۔
ذیشان12 مئی 2013کو لا پتہ ہوئے ،عثما ن احمد کاتعلق بھیلا ئنز ایر یا سے ہے ،یہ5 مئی 2013کو لا پتہ ہوئے، زبیر احمد کا تعلق ڈیفنس سے بتایاجاتا یے، یہ 26 نومبر 2013سے لا پتہ ہوئے ہیں،سید کر یم الدین 27 نو مبر 2013کو لا پتہ ہوئے،ان کاتعلق کورنگی سے ہے،سید قاسم جن تعلق علیگڑھ اورنگی سے بتایا جاتا ہے، یہ 27دسمبر2013 کو لاپتہ ہوئے،صغیر محمود 26 نو مبر 2013کو لا پتہ ہو ئے، ان کا تعلق کورنگی سے ہے۔
کورنگی کے ہی محمد سعید 17مارچ 2013سے لاپتہ ہیں،اسکیم 33سے تعلق رکھنے والے محمد فرحان7دسمبر 2013سے لاپتہ ہیں،محبوب منیر اور محمد جا ویدکا تعلق لا ئنز ایر یا ہیں،دونو ںرواں سال غا ئب ہو ئے ہیں، ذرا ئع کا کہنا ہے کہ یہ تمام متحد ہ قومی مومنٹ کے باضابطہ کارکنا ن ہیں ،جبکہ پی آئی پی سیکٹر کے3 ممبران محمد نعیم، محمد علی اور عاف نظامی کوگذشتہ سال 7اکتوبر کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے ہیں، جن کے با رے میں اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ کہاں ہیں۔
ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ان تمام کا رکنان اور ذمہ داران کے اہل خانہ نے ہائیکورٹ میںپیٹیشن دائرکی ہو ئی ہیں، لیکن اب تک ان میں سے ایم کیوایم کا کوئی کا رکن بازیا ب نہیں ہو سکا ہے ،ذرا ئع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایم کیوایم کی قیادت اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ میںگہری تشویش پائی جا تی ہے ، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں اس حوالے سے مشاورت جاری ہے توقع ہے کہ لا پتہ کا رکنان کی بازیابی کیلیے ایم کیوایم جلد اہم اعلان کر یگی ۔