سعودی شہریوں کو 21 مارچ کی شام رمضان کا چاند دیکھنے کی ہدایت

کوئی بھی شخص براہ راست یا دوربین سے چاند دیکھے تو شہادت پوری ذمہ داری کے ساتھ ادارے تک پہنچائے، عدالت

فوٹو: فائل

سعودی عرب کی عدالت عظمی نے مملکت کے تمام مسلمانوں سے 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 21 مارچ یعنی 29 شعبان کی شام کو رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔
Load Next Story