شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دے دیا

’پٹھان‘ ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ہے اور اس نے ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

فوٹو: انسٹاگرام

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم 'پٹھان' کی شاندار کامیابی کو 'ذاتی' قرار دیا ہے۔

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور ان کو انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا بزنس ہے اور اگر ہم اسے ذاتی طور پر نہ کریں تو اس میں کامیابی نہیں مل سکتی ہے۔
Load Next Story