فروری کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی اسٹیٹ بینک
ترسیلات زر گزشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 10.8 فیصد کم ہیں، مرکزی بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق فروری 2023 کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔
ای سی پی کے مطابق فروری کے دوران ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4.9 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جبکہ سالانہ بنیاد پر 9.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں مالی سال 23 کے پہلے آٹھ ماہ میں مجموعی طور پر 18 ارب ڈالر کی ترسیلات آئیں۔
ای سی پی کے مطابق ترسیلات گزشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 10.8 فیصد کم ہیں، فروری 2023کے دوران بیشتر ترسیلات زر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، اور امریکہ سے آئیں۔