لاہور پی ٹی آئی ریلی کے روٹ پرتعلیمی ادارےبازار بند کرنے کاحکم
کمشنر لاہور نے ریلی کے روٹ پرآنے والی دکانیں اور بازار بھی 12 بجے تک بند کرنے کا حکم دیا
لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔
کمشنر لاہورچوہدری محمد علی رندھاوا نے سیکورٹی خدشات کے باعث پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ میں آنے والے تمام اسکولز، کالجز، دکانیں اور مارکیٹس دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کیا۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی
کمشنر لاہور کی جانب سے سیکرٹری اسکولز، ہائر ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر لاہوراور سیکرٹری آئی اینڈ سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کو مشروط ریلی نکالنے کی اجازت دی تھی۔