عمران خان جھڑپوں کے دوران کارکنان سے ملاقات کیلئے باہر نکل آئے

پی ٹی آئی چیئر مین نے اپنے گھر کے احاطے میں کار کنان سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کرتے نظر آئے

(فائل فوٹو)

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پولیس اور کاکنان میں جاری جھڑپوں کے دوران گیس ماسک پہن کر باہر آگئے۔

عمران خان اپنے کارکنان سے ملنے کیلئے گھر سے باہر آگئے اس دوران انہوں نے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کیلئے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا۔


پی ٹی آئی چیئر مین نے اپنے گھر کے احاطے میں کار کنان سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کرتے نظر آئے۔
Load Next Story