شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 341 فیصد اضافہ

جولائی سے فروری تک کی مدت میں شمسی توانائی کے ذریعے 608 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی

جولائی سے فروری تک کی مدت میں شمسی توانائی کے ذریعے 608 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی۔ فوٹو:فائل

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 34.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔


ملک میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 34.1 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں شمسی توانائی کے ذریعے 608 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 34.1 فیصد زیادہ ہے۔
Load Next Story