یکم اپریل سے پیٹرول 5 ڈیزل 20 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

امکان ہے قیمتوں میں ردوبدل نہ ہو، انڈسٹری ذرائع

امکان ہے قیمتوں میں ردوبدل نہ ہو، انڈسٹری ذرائع ۔ فوٹو:فائل

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔


عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آنے کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے ڈیزل 15 سے 20 روپے پٹرول 4 سے 5 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے امکان ہے قیمتوں میں ردوبدل نہ ہو۔
Load Next Story